American Senator John meeting with Zardari, Kiyani and Gilani, Rehman Malik also with them
جان کیری نے گذشتہ دن صدر اور آرمی چیف سے ملاقات کی اور اس میں طے پایا کہ امریکہ پاکستان کی خود مختاری کو تسلیم کرتا ہے جان کیری نے کہا ہے کہ میں غلطی کی معافی مانگنے نہیں آیا اور امریکہ انٹیلی جنس تعاون پر رضامند ہے انہوں نے ایک لطیفہ بھی سنایا اور کہا کہ خون سے لکھ سکتا ہوں کہ امریکہ کی نظر پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر نہیں ہے اور جان کیری نے کہا کہ پاکستانی قوم طے کرے کہ انہوں نے پاکستان کو قائداعظم کا پاکستان بنانا ہے یا دہشتگردوں کا،جبکہ پاکستان امریکہ کو تباہشدہ ہیلی کاپٹرکی دم واپس کرنے پررضامند ہے