Pakistan Urdu Express News Wednesday 18 May 2011
کوئٹہ میں مقابلے میں3خواتین سمیت 5غیرملکی ہلاک
رحمان ملک نے کہا ہے کہ امریکہ نے ڈرون حملوں پر معافی مانگی اور مزید حملے نہ کرنے کا یقین دلایا ہے
جبکہ کل نیٹو ہیلی کاپٹرز نے پاکستانی چوکی پر شیلنگ کی جس کی وجہ سے 2جوان شدید زخمی ہوگئے اور پاکستانی فوج نے امریکہ سے شدید احتجاج بھی کیا ہے
گیلانی نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن کے بعد چین نے کھل کر پاکستان سے اظہار یکجہتی کیا ہے
زرداری نے ہائیکورٹ کے فیصلے کو دیکھ کر کہا ہے کہ مجھے سیاسی لوگوں نے منتخب کیا بھلا میںuکیسے اہپنے ووٹرز سے رابطہ ختم کرسکتا ہوں
شہباز شریف نے کہا ہے کہ امداد کا مزہ اشرافیہ نے لیا ہے اب قربانی بھی دے
سعودی کابینہ نے مطالبہ کیا ہے پاکستان ہمارے سفارتکار اور شہریوں کیلئے سخت حفاظتی اقدامات کرے
بجٹ میںuپولٹری پر اضافی بوجھ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
جان کیری نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے اب پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف اقدامات شروع کردئے
امریکہ نے پاک فوج کو 44فیصد اخراجات دینے سے انکار کردیا ہے

Rescue Transferring a Dead Body of a soldier

Girls are participating in a ceremony of Human Rights in Islamabad
People of Pakistan protesting against Load shedding in Karachi ,,
A Lion in Zoo feeling much hot