Urdu Express News on 16 May 2011 (Monday)
- سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال گولی باری کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے
اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ نہتے شہری ایک بند کے پیچھے خود کو بچانے کیلئے کھڑے ہیں،،بھارتی فوج نے اچانک عمران والی گاؤں میں گولی باری شرعو کردی جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید ہوگیا، جبکہ بھارتی فوج نے الزام لگایا ہے کہ پہل پاکستان کی فوج کی طرف سے ہوئی جس کی وجہ سے انکا ایک فوجی دم توڑ گیا ،
جان کیری نے انکشاف کیا ہے کہ اسامہ کو مارنے کیلئے پاکستان میںuکئے جانے والے آپریشن کی وجہ سے پاکستان سے تعلقات انتہائی نازک موڑ پر پہنچ گئے،، جبکہ دوسری اطالع کے مطابق امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے زرداری کو فون کیا ہے جس میں طے پایا کہ تمام معاملات افہام اور تفہیم سے حل کرینگے
جبک دوسری طرف تینوں اہم ملکی سخصیات یعنی ، زرداری، گیلانی اور کیانی نے ملاقات کی جس میں انہوں نے عزم کیا کہ ہم ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیںکرینگے
فلسطین میں یوم النکبہ منایا گیا جس میں اسرائیلی افواج نے نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 15 فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہوگئے
نہتے فلسطینی شام اور لبنان کی سرحد پر جمع تھے
1948 میں آج کے دن اسرائیل کے قیام کی وجہ سے لاکھوں فلسطینیوں کو ناکردہ گناہ میں اپنے گھر بار کو چھوڑنا پڑا تھا،، شام کی حکومت نے کہا ہے کہ اسرائیل کو انکی اس جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا
تصویرمیں نظر آرہا ہے کہ اسرائیلی فوجی نہتے فلسطینیوں پر اسلحہ تانے تیار حالت میں ہیں
دوساری طرف ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے اسامہ کو بہت پہلے شہید کردیا تھا جب وہ امریکہ کی تحویل میں تھا،، امریکہ نے ایبٹ آباد میں اپنے مذموم عزائم حاصل کرنے کیلئے ڈرامہ کیا ہے
انہوں نے مزید کہا کہ باراک اوبامہ نے الیکشن جیتنے کیلئے یہ کھیل رچایا ہے
جبکہ پاکستان کی بری فوج کے سابق سربراہ اسلم بیگ نے کہا ہے کہ بگرام جیل سے اسامہ کے ہمشکل کو لاکر امریکہ نے انکے اہل خانہ کے سامنے جو کہ ایبٹ آباد میں موجود تھے
انہوں نے کہا کہ اسامہ کی لاش اس وقت ایک سرد خانے میں پڑی ہے اور انہوں نے یہ سارا ڈرامہ اوبامہ کی کامیابی کیلئے کیا ہے
انہوںuنے کہا کہ پاکسےتان کی خفیہ ایجنسیوں کی کارکردگی کے نام پر نیٹو اور پر تشدد کاروائیوںکا رخ پاکستان کی طترف کردیا گیا ہے