Urdu Express News on 23 May 2011 (Monday)

کراچی نیوی کے اڈے پی این ایس مہران پر 15 دہشت گردوں کا تین اطراف سے حملہ ، 10دھماکے ،فائرنگ اورین طیارہ تباہ،حملہ آوروں نے گیٹ سے داخل ہوتے ہی ہینڈ گرنیڈ پھینکے،، سنٹر میں میوزیم کی سیر کیلئے آنے والوں میں بھگدڑ مچ گئی++
Soldiers of Pakistan Navy in Action Against Terrorists ,, Attacked on Navy Base of Pakistan in Karachi

 File Photo of Orion Plan PC-3 ,, it had 4 Engines and can be in air for 24 Hours
Army of Pakistan Entering in PNS Mehran Base 
 Soldiers of Pakistan Army Standing Alert to take an Action against Terrorist Attack in Karachi 

Ambulances are Ready to Rescue
ضرورت پڑی تو پھر پاکستان میں یکطرفہ آپریشن کرینگے،،اوبامہ
مارے جانے والے دہشت گردوں سے نائٹ گوگل(اندھیرے میں دیکھنے کی صلاحیت رکھنے والے چشمے)برآمد++القائدہ کی دھمکی کے بعد لندن میں ہائی الرٹ کردیا گےا++ایدھی چھیپا اور دیگر فلاحی اداروں کے کارکنوں کو امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیا گیا++حملے کہ وقت بحریہ کے اڈے پر امریکی اہلکار موجود تھے،،ذرائع،،امریکی سفارتخانے کی تردید++اوپن مارکیٹ میںگندم کی قیمت میں 20 روپے تک کی کمی++بغداد میں یکے بعد دیگرے 14 بم دھماکے 20 ہلاک++

Categories:

Leave a Reply