Urdu Express News 14th June 2011 (Pakistan News)

پٹرول کی قلت برقرار ،،سی این جی بند، لوڈ شیڈنگ 18گھنٹے بند،، شہری پریشان

کراچی میں 3سیاسی افراد سمیت 13 قتل،، مسلح افراد کا آزادانہ گشت،، پولیس اور رینجرز ہاتھ ڈالنے سے خوفزدہ
سرفراز قتل کیس،،6رینجرز اہلکاروں اور 2گارڈز کا 2روزہ ریمانڈ،،ڈی جی رینجرز کو ہٹانے کیلئے خط جی ایچ کیو کو ارسال
اسلام آباد سیکٹر آئی 8 میں بنک پر خودکش حملہ، گارڈ جاں بحق6  زخمی


کوئٹہ میں گلستان روڈ پر موسیٰ چیک پوسٹ کے پاس بم دھماکے میں بھیڑیں مری پڑی ہیں
سانحہ خروٹ آباد میں جاں بحق ہونے والے غیر ملکیوں کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر باقر پرگواہی دینے کی رنجش پر پولیس کا وحشیانہ تشدد،، سر ُپھاڑ ڈالا
ترکی غزہ کی طرف آنے والے امدادی قافلے کو روکے،،اسرائیل

لیبیا میں سرکاری فوج کی فائرنگ سے 21باغی ہلاک، قذافی کا استعیفیٰ دینے سے انکار

سانحہ خروٹ آباد کی ویڈیو بنانے پر فورسز قتل کی دھمکیاں دے رہی ہیں،،جمال
دہشت گردی کی جنگ پاک فوج کی بربادی کی جنگ ہے،،عمران خان

گوجرانوالہ میں شادی سے انکار پر کزن نے خاتون کو آگ لگادی
جائیداد کے جھگڑے میں وہاڑی میں سوتیلی ماں اور دو بہنیں قتل

غیر قانونی طور پر سکھر میں موجود امریکی کو ریمانڈ پر ایف آئی کے حوالے کردیا گیا

Categories:

Leave a Reply