Urdu Express News 15th June 2011 (Pakistan News)
سپرہم کورٹ کے حکم پر ڈی جی رینجرس اور آئی جی سندھ کو ہٹا دیا گیا
Inspector General Police Fiaz Laghari and D G Rangers Ijaz Ch.
امریکی کانگریس نے پاکستان کی امداد محدود اور مشروط کرنے کی سفارش کردی
ادارے تنقید سے کمزور نہیں ہوتے فوج کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں
Islam Abad , Nwaz Shareef and Saifullah Haroon and Others are Meeting
پنجاب کو خروٹ آباد اور کراچی نہیں بننے دینگےاور نہ پولیس کو اتنی چھوٹ ملے گی کہ شہریوں کو قتل کرتی پھرے،، متنازعہ ریکارڈ کے حامل سی سی پی اور اور ڈی آئی کا ریکارڈ ہائیکورٹ میں طلب
in Karachi a Police man is stand attention in area of Katti Paharri
کراچی میں مزید 7 افراد کے قتل ہوجانے پر گیلانی نے نوٹس لے لیا
PM Gilani is addressing with National Assembly
عراق میں خود کش دھماکے میں 2امریکی فوجیوں سمیت 9افراد ہلاک++پنجاب اسمبلی کے رکن اشرف چوہان اور سامعہ امجد میں گالم گلوچ،، ہاتھا پائی ہوتے ہوتے رہ گئی
NATO Army is Operating in Afghanistan .
بیالیس افراد کا قتل، افغانستان میںپاکستانی کو سزائے موت
ڈاکٹر باقر شاہ پر تشدد کے خلاف احتجاج میں شریک ینگز داکٹرز پر پولیس کا تشدد
Injured Dr. Baqir Shah is in Hospital
Police of Queta is arresting the President of Young's Doctors in Queta , as they were protesting against Police torture on Dr. Baqir Shah