Urdu Express News Headlines on 1 July 2011 From Pakisatn
شمسی ائر بیس خالی کیا نہ کریں گے امرکہ نے پاکستانی مطالبہ مسترد کردیا
سی این جی اسٹیشن پنجاب میں 3 دن اور سندھ میں 2 روز بند رہیں گے،،پیٹرول کی قیمتوں میں 3 اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے کی کمی، ہائی اوکٹین 3 روپے فی لیٹر مہنگا، بجلی کی قیمت میں 56 پیسے فی یونٹ کمی
ترک پاور پلانٹ شپ کو 77 کروڑ روپے کی ماہانہ ادائیگی جبکی پیداوار صرف 30 میگا واٹ
امریکہ کا اخوان المسلمین سے روابط بحال کرنے کا فیصلہ
خروٹ آباد واقعہ کے ہلاک شدگان دہشت گرد تھے مگر ان کے پاس ہتھیار نہیں تھے،، تفصیلی رپورٹ
افغانستان سے ہزاروں امریکی فوجیوں کا انخلا آج سے شروع ، پاکستان میں ڈرون حملے بڑھانے کا اعلان
افغانستان میں بم دھماکے میں خواتین سمیت 26 افراد ہلاک
فائیو سٹار لاہور لائینز کو راولپنڈی نے دن میں تارے دکھا دئے
روسی ٹینس سٹار ماریا نے ومبلڈن ٹینس کے سیمی فائنل میں جرمن حریف سبائن لیسکی کو شکست دے دی
آئی سی سی نے کرکٹ میں سیاسی مداخلت پر پابندی لگا دی
انڈونیشیاء کے نئے آرمی چیف پرامونو نے حلف اٹھا لیا
فرانسیسی صدر سرکوزی پر حملہ،، محافظوں نے صدر کو پٹائی سے بچالیا، ملزم کو معافی


