Urdu Express News Headlines on 16 June 2011 From Pakisatn
شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 3 امریکی ڈرون حملوں میں 16 افراد جاں بحق
لاہور میں چاند گرہن کا منظر
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، مزید 12ہلاک ،25 زخمی،، مسلح افراد کا رینجرز کی چوکی پر قبضہ
صحافی سلیم شہزاد کے قتل کے خلاف شاہراہ دستور پر صحافیوں کا دھرنا
وہ کون لوگ ہیں جن کے سامنے قانون اور ریاست بے بس ہے،،نواز شریف کی پریس کانفرنس
پاکستان نے اسامہ کی مخبری کے الزام میں میجر سمیت سی آئی اے کے کئی اہلکار پکڑ لئے،،نیو یارک ٹائمز،،پاکستان کی تردید
ملتان میں زکریا یونیورسٹی کے طلباء کا پریس کلب پر پتھراؤ،،9صحافی شدید زخمی،،اعزازی کارکن ہلاک
لیبیا میں امریکی فوج کی ایک بس پر بمباری سے 12 افراد ہلاک
افغانستان میں نیٹو کی بمباری سے 22ہلاک
بلوچستان کے بعد پنجاب کے ڈاکٹر بھی ہڑتال میں شامل، میو ہسپتال میں ایک مریض چل بسا
لوڈ شیڈنگ 18 گھنٹے تک پہنچ گئی، پٹرول کی قلت دسویں روز بھی جاری
شہباز شریف پنجاب اسمبلی میں ارہے ہیں
سرفراز قتل کیس میں دو گواہوں نے 7 ملزموں کو شناخت کرلیا