Urdu Express News Headlines on 17 June 2011 From Pakisatn
سینکڑوں افغان شر پسندوں کا باجوڑ کے دیہات پر حملہ،،3خواتین سمیت 5 شہید،،درجنوں لا پتہ، 9حملہ آور بھی مارے گئے
مانگا منڈی میں مخلاف گروہ کی فائرنگ سے باپ دو بیٹوں اور بھانجوں سمیت قتل
شہباز شریف اور راجہ ریاض کے اثاثے بیگمات سے کم نکلے
پاک امریکہ فوجی تعلقات نچلی ترین سطح پر آگئے