Urdu Express News Headlines on 22 June 2011 From Pakisatn

 جی ایچ کیو میں تعینات بریگیڈیرعلی خان کالعدم تنظیم سے رابطوں کے الزام میں گرفتار،، فوج کا مزید تٍصیلات بتانے سے گریز
روس مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ،،44مسافر ہلاک

آج جتنی کرپشن پاکستان میں ہے پہلے دیکھی نہ سنی،،حالات خراب کرنے میں ایجنسیاں ملوث ہیں،،نوازشریف
نوازشریف سیکھیں، کوئی استاد رکھیں یا مجھے استاد رکھ لیں بہت کچھ سکھادوں گا،،زرداری
وزیراعظم نے سانحہ ایبٹ آباد اور سلیم شہزاد قتل کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی منظوری دیدی

شام کے صدر بشارالاسد کا تمام مظاہرین کیلئے عام معافی کا اعلان،،لاکھوں شہریوں کی بشار کے حق میں ریلی
عراق کے گورنر ہاؤس پر حملہ 21 اہلکاروں سمیت 26 افراد جاں بحق
امریکی فوج نے 7ہزار بغیر پائلٹ طیاروں پر مشتمل بیڑہ بنا لیا

عمران خان کا حکومت ہٹاؤ ملک بچاؤ تحریک ک اعلان
لاہور منگل کو سال کا طیل ترین سورج  14 گھنٹے آگ برسانے کے بعد غروب ہو گیا
واہگہ پر مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 172ویں برسی میں شرکت کیلئے سکھ یاتری امیگریشن کیلئے جمع

Categories:

Leave a Reply