Urdu Express News Headlines on 24 June 2011 From Pakisatn

فوجی امداد کیلئے پاکستان کو ٹھوس اقدامات کرنا ہونگے،،ہیلری
صرف 12 فیصد پاکستانی امریکی اقدامات کی حمائت کرتے ہیں،،جان کیری
 
چور دروازے سے نہیں عوامی طاقت سے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں،،گیلانی
مشورہ کے بغیر بننے والا ایبٹ اباد کمیشن قبول نہیں ، سوئس رقم واپس لائی جائے،،نوازشریف
کوئی فوج اپنی قوم کے خلاف آپریشن نہیں کرتی، کام مکمل کرکےواپس چلی جائے گی،، کیا نی کا وانا میں خطاب
 
بغداد کی مارکیٹ میں بم دھماکے 21افراد ہلاک اور 107 زخمی
 
نوازشریف پہلے اپنے اثاثے بھی بتائیں،، عمران خان
 
نیٹو سے شہریوں کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے، قذافی
 
تمام لیڈر دھوکے باز ہیں ، خونی انقلاب آئے گا،،عبدالستار ایدھی
 






 



سرفراز کے قتل میں ملوث رینجرز اہلکاروں کے کورٹ مارشل کی تجویز زیر غور

Categories:

Leave a Reply