Urdu Express News Headlines on 29 June 2011 From Pakisatn
متحدہ قومی موومنٹ وفاقی ق صوبائی حکومت سے علیحدہ،، صدارتی ترجمان کی نظرثانی کی درخواست

جنوبی وزیرستان میں امریکہ کے دو ڈرون حملے 26 افراد جاں بحق
صحافی غزہ جانے والے فلوٹیلا میں شامل نہ ہوں ، اسرائیل کا انتباہ

صنعا میں ہزاروں افراد کا صدر صالحی کے خلاف مظاہرہ

غیر یہودیوں کا واجب القتل قرار دینے والی ربی کی گرفتاری اور رہائی
طالبان میں پھوٹ ، سعید حقانی نے علیحدگی کا اعلان کردیا، خود کش حملے حرام قرار