Urdu Express News Headlines on 05 July 2011 From Pakisatn
- میانوالی میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہزاروں افراد کا چشمہ بیراج کی طرف لانگ مارچ اور دھرنا ، پولیس کی فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق
-
- سی این جی پنجاب میں ڈیڑھ اور سندھ میں ایک دن بند رکھنے پر اتفاق
-
- مہنگائی پر قابو پانے کیلئے سرکاری قرضوں پر پابندی لگائی جائے
-
- قبائلی علقوں میں امریکہ ڈرون حملے فوری بند کرے، آل پارٹیز اور لویہ جرگہ
-
- خروٹ آبدا واقعہ کی 88 صفحات پر مشتمل رپورٹ چیف جسٹس کو بھجوادی گئی
-
- افغانستان میں برطانوی فوجی اغواء، 7شدت پسند ہلاک
-
- باجوڑ میں سینکڑون افغانی جنگجوؤں کا پاکستانی چوکی پر حملہ
-
- ہم جنس پرستی کی تقریب کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاج جاری
-
- بلوچستان میں نیٹو کے تینکر پر حملہ، ڈرائیور زخمی
-
- تنخواہوں میں اضافے اور نئے پے اسکیلز کا نوٹیفیکیشن جاری