Urdu Express News Headlines on 06 July 2011 From Pakisatn

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، بس پر فائرنگ کے واقعہ سمیت 12افراد ہلاک،،کراچی میں 6ماہ کے دران 1150افراد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے

کرپشن اور اپوزیشن سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں ،،گیلانی

شمالی وزیرستان میں ایک اور ڈرون حملہ5 ہلاک 4 زخمی

ایبٹ آباد کمیشن نے اسامہ کے خاندان کے باہر جانے پر پابندی لگادی

عراق راکٹ حملوں اور بم دھماکوں میں 39افراد ہلاک

غزہ کے مہاجر کیمپ پر اسرائیل کا ڈرون حملہ، 2فلسطینی شہید

ویراعظم امریکی سفارتخانے میں ہم جنس پرستوں کی تقریب کا نوٹس لیں

دنیا میں سب سے سستا گردہ پاکستان میں اور مہنگا ترین چین میں ملتا ہے

بھارتی مندر کی دولت 22ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی

Leave a Reply