Urdu Express Pakistan Headlines News

سیالکوٹ میں سابق وفاقی وزیر کے بیٹوں اور ملازموں نے تشدد کرکے نوجوان مار ڈالا
کراچی میں ہلاکتوں کا سلسلہ تھم گیا، حالات معمول پر آگئے، بازار اور ٹریفک کھل گئے 
سندھ میں پرانا بلدیاتی،کمشنری اور پولیس نظام بحال،،تمام شہری، ضلعی اور مقامی حکومتیں ختم

پاکستان قبائلی علاقوں میں موجود ہے ،،پاکستان نشانہ بنائے،، امریکی وزیر دفاع

امریکہ ، برطانیہ اور جرمنی سمیت کئی ملکوں نے جنوبی سوڈان کو تسلیم کرلیا
سوڈان کی تقسیم سے ثابت ہوگیا کہ اقوام متحدہ مسلمانوں کی تقسیم درتقسیم چاہتی ہے،،حافظ سعید احمد

عتیقہ اوڈھو کی شراب کے مقدمہ میں عبوری ضمانت
عمران خان نے اپنی حکومت کے  پہلے 100دن کی ترجیحات کا اعلان کردیا
امریکی وزیر دفاع کابل پہنچ گیا
کرم ایجنسی مین آپریشن سے 10دہشت گرد مارے گئے،،لوگوں کی متواتر نقل مکانی
گورنر پنجاب کو آئی جی اور 6 اعلیٰ افسران کا بریفنگ دینے سے انکا ر
 
 

Leave a Reply