Urdu Express Pakistan News on 09 July 2011
















اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے میں ہم جنس پرستوں کے اجتماع کے خلاف جمیعت اسلامی کا مظاہرہ،،پولیس کا لاٹھی چارج

انٹلاٹس فلوریڈا سے چار خلابازوں کو لے کر آخری سفر پر روانہ ہوگئی

بلوچستان میں 3افراد قتل دو گیس پائپ لائینیں اڑا دی گئیں 3نیٹو کے آئیل ٹینکرز تباہ
 
نیٹو افواج کی پاک فورسز کی سرحدی چوکی پر گولہ باری،،پاک فوج کا بھر پور جواب
 
کراچی میں موت کا رقص جاری مزید 37 بے گناہ افراد جاں بحق، متحدہ کا سوگ ،کاروبار اور آمدورفت مکمل بند



 
 
 
لاہور سمیت کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش


 
 
سینکڑوں بھٹہ مالکان اور مزدوروں کا لاہور میں ٹیکس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

شام کے صدر بشار کے خلاف 5 لاکھ افراد کا مظاہرہ

لیبیا کی سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپ میں 15 باغی ہلاک،، صدر قذافی کے حامیوں کا گرین اسکوائر میں اجتماع

تل ابیب میں غزا کے محصورین کیلئے امداد لیجانے والے فلوٹیلا کے حق میں مظاہرہ کرنے والے طلباء کو اسرائیلی فوج نے گرفتار کرلیا

Leave a Reply